ابنا: روس کے نائب وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ روس مغربی اور ان کے اتحادی عرب ممالک کی جانب سے شام کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کو ویٹو کردےگا۔ روس نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور اس کے عرب اتحادی جان بوجھ کرشام میں عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔ شام حکومت کا مخالف گروپ بھی اس وقت نیویارک میں موجود ہے۔........ /169
30 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 293868
روس نے تاکید کی ہے کہ وہ مغربی اور عربی ممالک کی جانب سے شام کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کو ویٹو کردےگا۔